صحت و علاج سے متعلق مفت رہنمائی

مفت یورین و بیڈ سورز کٹس

ادارے کی جانب سے مستحق مریضوں اور معذور افراد کی مالی مشکلات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مفت ادویات فراہم کی جاتی ہیں۔

علاج سے متعلق رہنمائی

مستحق معذور مریضوں کو بیماری کی صورت میں مفت میڈیکل کنسلٹنسی سمیت علاج میں ہر ممکن مدد کی فراہمی۔

مفت فزیو تھراپی

معذور افراد کے لیے فزیو تھراپی کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ادارے کی جانب سے مفت فزیوتھراپی کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے


اوپر تک سکرول کریں۔