معذورافراد کے لیے ہماری خدمات

سیلف کئیر کورسز
سیلف کورسز کے ذریعے سے معذور افراد سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح وہ اپنی خود کی دیکھ بھال کسی دوسرے فرد پر کم سے کم انحصار کر تے ہوئے خود اپنے طور پر کر سکتے ہیں۔

مفت کمپیوٹر کورسز
ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسی جدید سکلز کے ذریعے معذور افراد نہ صرف خود کے لیے بلکہ اپنے خاندان کے لیے بھی ایک اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔

صحت سے متعلق رہنمائی
ادارے کی جانب سے رجسٹرڈ معذور افراد کوصحت اور معذوری سے متلعقہ مسائل کے بارے میں رہنمائی اور یورین اور بیڈ سورز کٹس بالکل مفت مہیا کی جاتی ہیں۔