سپائنل کارڈ انجری سے متاثرہ افراد کے لیے ادارے کے جانب سےصحت و معذوری سے متعلق معلومات اور احتیاطی تدابیر پر مشتمل خصوصی معلوماتی کتابچہ

اسپائنل کارڈ انجری سے متاثرہ افراد کے لیے معلوماتی کتابچہ

ارقم ضمیر ایجوکیشنل سسٹم برائے خصوصی افراد نے اسپائنل کارڈ انجری اور باہم معذوری سے متاثرہ افراد کے لیے ایک جامع معلوماتی کتابچہ تیار کیا ہے، جس کا مقصد درست معلومات، عملی رہنمائی اور آگاہی فراہم کرنا ہے۔

اس کتابچے میں شامل موضوعات:

  • اسپائنل کارڈ انجری کی بنیادی معلومات
  • باہم معذوری اور اس کے اثرات
  • روزمرہ نگہداشت اور احتیاطی تدابیر
  • بحالی اور معاون سہولیات کی اہمیت
  • خود مختار اور باوقار زندگی کے اصول

یہ کتابچہ متاثرہ افراد کے لیے ایک رہنما دستاویز ہے جو بہتر زندگی کی جانب قدم بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بٹن پر کلک کریں۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

اوپر تک سکرول کریں۔