سیلف کیئر کورسز
یورین مینیجمنٹ
اس کورس میں معذور افراد خاص طور پر سپائنل انجری کے متاثرہ مریض کس طرح خود اپنا یورین مینیج کر سکتے ہیں۔
جسمانی صفائی ستھرائی
اس کورس کے ذریعے سے معذور افراد کو خود اپنی جسمانی صفائی ستھرائی کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے۔
خوراک اور ادویہ کا استعمال
اس کورس میں معذور افراد کو ضروری ادویہ اور متوازن خوراک سے متعلق مکمل رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔