یورین مینیجمنٹ: انٹرنل و ایکسٹرنل کیتھیٹر کا استعمال
یورین مینیجمنٹ، خاص طور پر کیتھیٹر کے استعمال کا صحیح طریقہ معذور افراد کی صحت کی دیکھ بھال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ کیتھیٹر، جو کہ ایک نازک لچکدار ٹیوب ہے، پیشاب کی نالی سے مثانے تک یورین کی منتقلی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس بلاگ میں، ہم عارضی، لمبے عرصے، […]