خاور صادق قرآن سمجھو تحریک

خاور صادق قرآن سمجھو تحریک کا مشن ہے کہ قرانی الفاظ کے اردو تلفظ اردو لفظی ترجمہ کو سمجھ کر قران پاک کو با محاورہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کو ممکن بنایا جائے ۔ آپ بھی اس بابرکت سفر کا حصہ بن سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنکس کے ذریعے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں، فیس بک پیج کو فالو کریں اور یوٹیوب چینل سبسکرائب کر کے روزانہ قرآن سے جڑنے اور اسے سمجھنے والے ویڈیوز دیکھیں۔

اہم اطلاع: جو احباب قرآن کے ان پاروں کو پرنٹ، ڈاؤنلوڈ یا آن لائن شیئر کرنا چاہیں، وہ بلا جھجک ایسا کر سکتے ہیں۔ اجازت عام ہے، بس شرط یہ ہے کہ مواد میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔ یہ پارے قرآن کو سمجھنے میں آسانی کے لیے مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔

مزید معلومات یا کسی بھی قسم رہنمائی کے لیے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتےہیں۔

پارہ # 1۔

پارہ # 2۔

پارہ # 3۔

پارہ # 4۔

پارہ # 5۔

پارہ # 6۔

پارہ # 7۔

پارہ # 8۔

پارہ #9۔

پارہ # 10۔

پارہ # 11۔

پارہ # 12۔

پارہ #13۔

پارہ # 14۔

پارہ # 15۔

پارہ # 16۔

پارہ #17۔

پارہ # 18۔

پارہ # 19۔

پارہ # 20۔

پارہ #21۔

پارہ # 22۔

پارہ # 23۔

پارہ # 24۔

پارہ #25۔

پارہ # 26۔

پارہ # 27۔

پارہ # 28۔

پارہ # 29۔

پارہ # 30۔

اوپر تک سکرول کریں۔